ون نیشن تھیوری‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

امریکہ نےعالمی حکمرانی کا جھانسہ دیکر
اپنےہی شہریوں کو مکمل غلام بنارکھا ہے

ون نیشن تھیوری‘کانعرہ دیکریہود نے خود‘
کو جہاں کی نظر میں نیک نام بنا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 523
13 Oct, 2020
More Political Poetry