رُوپ کا نام زندگی ہی نہیں

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

رُوپ کا نام زندگی ہی نہیں
حادثے بھی حسین دیکھے ہیں

دلِ بیدار کی نگاہوں سے
سنگ بھی مہ جبین دیکھے ہیں

Rate it:
Views: 370
17 Oct, 2011