دشمنوں کی تعدادسےگھبرانا نہ کبھی اپنے بس انگلیوں پر گنتی گنو ان کی ایک،دو،تین جارحانہ پوزیشن پہ ہی رکھو ہمیشہ خود کو دفاعی مسئلے خواہ جتنےبھی ہوں سنگین