رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
Poet: Saail By: Muhammad Adeel Arif, Rawalpindiرگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص
گیا تو پھر لوٹ کے آیا ہی نہیں سائل
گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص
More Sad Poetry
رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص
گیا تو پھر لوٹ کے آیا ہی نہیں سائل
گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص