رہ رہ کر آیا کرے گی تمہیں بھی میری یاد

Poet: UA By: UA, Lahore

رہ رہ کر آیا کرے گی تمہیں بھی میری یاد
ہاں مگر ابھی نہیں میرے چلے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 447
21 Sep, 2020