رہبر کیسا ہو

Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachi

منتخب کرو اس شخص کو تم اپنا رہبر
کہ جسکا سلوک ہو اپنے گھر والوں سے بہتر
جس کا رویہ نہ ہو اپنے گھر والوں سے بہتر
محض ایک دکھاوا ہے اس کا رویہ لوگوں سے بہتر

Rate it:
Views: 516
19 Dec, 2011
More Political Poetry