رہزنوں نے لوٹ کر جانے دیا مجھے

Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABAD

رہزنوں نے لوٹ کر جانے دیا مجھے
رہبروں نے لوٹ کر قیدی بنا لیا
 

Rate it:
Views: 561
05 Sep, 2020