کوئی ذکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ختم نبؤت اگرچہ سنگین ایک مسئلہ ہےہمارا
مرتدین کی ریشہ دوانیوں کی کوئی فکرنہیں

‘مائنس پلس‘کا کھیل ہؤا قرآن پاک کے ساتھ
جسکا ہماری کسی محفل میں کوئی ذکرنہیں

Rate it:
Views: 407
29 Nov, 2017
More Political Poetry