رہو تم خوش جہاں بھی ہو
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadمُجھے تم بھول کر خوش ہو
رہو تم خوش جہاں بھی ہو
مٹا ڈالو وہ سارے نقش
جہاں میرا نشاں بھی ہو
More Love / Romantic Poetry
مُجھے تم بھول کر خوش ہو
رہو تم خوش جہاں بھی ہو
مٹا ڈالو وہ سارے نقش
جہاں میرا نشاں بھی ہو