رہے اپنی حدود میں
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiطاقت کےہی نشہ میں دونوں غرق تھیں
 ہم فرق کیا بتائیں تمہیں عاد و ثمود میں
 
 تاریخ کا سبق ہے یہی ہر ملک کے لئے
 حد سے نہ بڑھے, رہے اپنی حدود میں
More General Poetry
طاقت کےہی نشہ میں دونوں غرق تھیں
 ہم فرق کیا بتائیں تمہیں عاد و ثمود میں
 
 تاریخ کا سبق ہے یہی ہر ملک کے لئے
 حد سے نہ بڑھے, رہے اپنی حدود میں