معیاری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سازشوں کے جھکڑ چلتے رہے یہاں پر
نشانات جن کے برسوں ضایع نہیں ہوتے

قومی المیہ اب اس سےبڑا اور کیا ہوگا
معیاری قرآن پاک یہاں شایع نہیں ہوتے
 

Rate it:
Views: 507
06 May, 2017
More Political Poetry