Add Poetry

ریت کے محلوں پر کبھی نا کرنا اعتبار لڑکی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

ریت کے محلوں پر کبھی نا کرنا اعتبار لڑکی
اک جھونکا ہوا کا اجاڑ دیتا ہے سنسار لڑکی

تم بہت حسین بہت خوبصورت ہو
کبھی نا کرنا غیروں سے دل کی بات لڑکی

جذبات ۔ احساسات پھر کچھ نہیں کرتے
جب لوگ روند دیتے ہیں پروں تلے گلاب لڑکی

جو تیرا ہے ُاسے تا عمر تیرا ہی رہنا ہے
لیکن مت ہو نڈھال کسی کی یاد میں لڑکی

تیرا تو گھر سے فقط قدم ہی باہر رکھنا تھا
دیکھ کس قدر بن گئے اب افسانے لڑکی

پیار محبت سب کچھ ہے لیکن یہ کچھ نہیں ہوتا
جب عزت کے نام پر سوالی چڑ جاتی ہے لڑکی

Rate it:
Views: 508
01 Mar, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets