ریلوے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ارزاں سفری سہولت ہےعوامی ضرورت
سچ بھی اس میں جھلکے جو بات ہو پوری

پھل دے گی معیشت مسابقت کی فضا میں
ریلوے‘ کےلئے ریل چلانا ہے ضروری‘
 

Rate it:
Views: 513
16 May, 2020
More Political Poetry