قومی مفاد میں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

کوئی دستور کی اٹھارویں ترمیم سےاٹھائےناجائز فائدہ اگر
وفاق کواپنےہی ایک صوبہ پراپنی رٹ بحال کرنی پڑےگی

موجودہ بحران سےنمٹنےمیں اگرسسٹم کھڑی کرےرکاوٹ
دیوار نئی ہو یا پرانی قومی مفاد میں مسمار کرنی پڑےگی
 

Rate it:
Views: 405
15 May, 2020
More Political Poetry