زلزلےتو آئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ دو ٹانگوں کا جانور اکڑتا ہےکس زعم میں نہ جانے
بس کفن ہی اپنے ساتھ ہم اس جہاں سے لے جائیں گے

اسفل السافلین بننے میں بھی دیر نہیں لگاتا ہے مسلمان
گر چال چلن یہی رہےہمارےتو پھر زلزلےتو آئیں گے

Rate it:
Views: 454
31 Jan, 2018
More Political Poetry