زمانے بھر کے ستائے ہوئے لوگ ہیں ہم محبت میں چوٹ کھائے ہوئے لوگ ہیں ہم جہاں سچ کی ہاراور جھوٹ کی جیت ہوتی ہے ایسے سماج کو ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم