زمرد خان ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, karachi.

میرا وطن میری دھرتی
ہے میری ماں
میرا سب کچھ
کوئی اس کی حفاظت کو
عزت بچانے کو
رکھے جان ہتھیلی پر
اسے میں دل میں نہ رکھوں

Rate it:
Views: 601
19 Aug, 2013
More General Poetry