زمینی حقائق

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اس ملک کے دشمن ہیں دراصل وہی لوگ
ہردن بنیاد پر اس کی جو تیشہ چلاتے ہیں

نظریاتی کشمکش سےرہتے ہیں جوخائف
یہی نابینا زمینی حقائق کا ٹھٹھا اڑاتےہیں

Rate it:
Views: 465
28 Sep, 2013