زندگی کبھی کبھی عجب رنگ دکھلا تی ھے کبھی یہ ھنسا تی ھے کبھی یہ رلاتی ھے اک پل میں صدا اپنی سی لگتی ھے دوسرے لمحے کہیں دور چلی جاتی ھے