Add Poetry

زندگی

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

زندگی مانند ھے
اُس پرندے کے
جسے کبھی وقت کی تیز دھار
اونچی اُڑان پر لے جائے۔ ۔ ۔
تو کبھی
اپنے ہی آشیانے سے بیگانہ کر دے
کبھی
منزل مقصود پر پہنچائے
تو کبھی
کاوشیں بھی رائیگاں۔ ۔ ۔
زندگی کیا ھے؟؟؟
خوشی؟؟
غم؟؟
پیار؟؟
دوستی؟؟
خواہشوں کا گھر؟؟
یا ایک نہ ختم ھونے والا سفر۔ ۔ ۔
اس پار سے
موت کے بعد
اُس پار تک۔ ۔ ۔!!

زندگی کیا ھے۔ ۔ ۔؟؟
زندگی ھے اک سوال۔ ۔ ۔

Rate it:
Views: 421
23 Sep, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets