زندگی

Poet: چوہدری ذوالقرنین ہندل By: Ch.Zulqarnain.Hundal, Gujranwala

یہ زندگی بھی بڑی عجیب ہے ہندل
پل میں رولاتی ہے پل میں ہی ہنساتی ہے

Rate it:
Views: 525
09 Dec, 2015