زندگی
Poet: RANA FAISAL MEHMOOD By: rana faisal mehmood, Lahoreزندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
اب نہ سہنے کی ستم اور سکت باقی ہے
اپنی قسمت پہ مجھے آتا ہے رشک اب بھی
یادکرتا ہوں میں بیتے ہوئے لمحے جب بھی
زندگی کاش حسیں ہوتی تیری بھی فیصل
رنج وغم ہی ہے فقط اور نہیں ہے کچھ بھی
More Love / Romantic Poetry






