زندگی بے رنگ سی ہے حالت کٹی پتنگ سی ہے رہتی ہے نہ نکلتی ہے روح کچھ تنگ سی ہے بھلا دوں تجھ کو یا مٹالوںخود کو تن میں اک جنگ سی ہے تو نہیں ملے گا پھر بھی دل میں امنگ سی ہے لوگوں سے سنا ہے شاکر طبیعت اسکی سنگ سی ہے