زندگی دیکھی

Poet: UA By: UA, Lahore

چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی
ہم نے بس ایک روشنی دیکھی

ایک پرنور سا چہرہ دیکھا
نور میں اپنی زندگی دیکھی

Rate it:
Views: 385
21 Mar, 2012