زندگی رایگزر ایک انجان سفر جس طرح ریت کا گھر کانچ کا جیسے نگر ہر گھڑی پیش نظر ٹوٹ جانے کا خطر کیا ہو انجام سفر کچھ نہیں اس کی خبر شب کہاں ہو گی بسر جانے صبح ہوگی کدھر؟ زندگی راہگزر!