زندگی سے وفا کی امید رکھتے ہیں یہ لوگ

Poet: Abidhussain abid By: Abidhussain abid , Zafarwal

زندگی سے وفا کی اُمید رکھتے ہیں یہ لوگ
دنیا تو محض ایک دھوکا ہے یہ جان کر بھی انجان بنتے ہیں لوگ

یوں تو شکوے ہیں زمانے سے بے وفائی کے
جن سے وفا کی امید ہوتی ھے ان سے وفا کرتے نہیں یہ لوگ

Rate it:
Views: 362
21 Aug, 2014