زندگی نجانے کن اندھیروں میں کھو سی گئی ہے
Poet: Maria riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadزندگی نجانے کن اندھیروں مین کھو سی گئی ہے
ہر سمت اوازیں ہین بے بسوں کی
دہشتوں نے ہر سمت ہے ڈیرے ڈالے
نفرتوں میں جیسے سو سی گئی ہے
زندگی نجانے کن اندھیروں میں کھو سی گئی ہے
نہ مقتول کو پتہ کیوں قتل ہوا
نہ قاتل کو پتہ کیوں قتل کیا
لاچاروں کی آنکھوں میں
نا امیدی کے خیلات پرو سی گئی ہے
زندگی نجانے کن اندھیروں میں کھو سی گئی ہے
More General Poetry