زندگی نے سکھایا بھت ھے دکھ دے کر رلایا بھت ھے ھے اس میں نادانیاں ھماری انھیں نے سب کا بنایا ھے شوخ چنچل سی اداؤں نے سب کا پیار سمیٹا ھے ھنستی ھنساتی چھروں پر مسکراھٹیں بکھیرتی ایش سب نے اس دل کو دکھایا بھت ھے