زندگی نے پِھر وہ ہی احسان کر دِیا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

زندگی نے پِھر وہ ہی احسان کر دِیا
پِھر ہماری راہوں کو ویران کر دِیا

Rate it:
Views: 281
06 Jun, 2024