زندگی کا کڑوا سچ

Poet: Abbas Bashir Pasha By: Abbas Bashir Pasha, lahore

چاند ستاروں کے جھرمٹ میں سورج ہم نے تنہا دیکھا
پیار کی چند بوندوں کی خاطر آج بھی انسان تڑپتا دیکھا

جس کا سینہ چیر کے ہم سب اپنی بھوک مٹاتے ہیں
اس کو اپنے ہی جیسوں کو کھا کر بھوک مٹاتے دیکھا
 

Rate it:
Views: 836
27 Jan, 2009