زندگی کو سمجھنا ھے تو سوال کرو
Poet: R.K Jazeb By: R.K JAZEB, Jeddahزندگی کو سمجھنا ھے تو سوال کرو
دل نہ ٹوٹے سب کا خیال کرو
بات کرنی ھے تو پھر ایسی کرو
سننے والے کو بھی نہال کرو
حق کی راھوں پہ اگر چلنا ھے
پھر جو کرنا ھے وہ کمال کرو
ٹوٹے رشتوں کو پھر یوں جوڑنا
کہ سب بندشوں پہ پھر زوال کرو
More General Poetry






