زیادہ نظر آیا
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiمیں کہاں گزاروں بقیہ زندگی اپنی
فیصلہ ابتک میں آخر کیوں نہ کر پایا
چاروں ہی بےمثل ہیں صوبے ہمارے
پختونوں میں اسلام مگر زیادہ نظرآیا
More General Poetry
میں کہاں گزاروں بقیہ زندگی اپنی
فیصلہ ابتک میں آخر کیوں نہ کر پایا
چاروں ہی بےمثل ہیں صوبے ہمارے
پختونوں میں اسلام مگر زیادہ نظرآیا