زیست ابد

PoetAsad Submitted byAsad
Text size

بھٹکے ہوئے مسافروں کو منزل کی پہچان دے
جو زمین سے تنگ آ چکے انہیں آسمان دے

جھوٹوں پر طوق لعنت تو ھمیشہ ڈال رکھ
اور سچوں کو زیست ابد تا ہر آن دے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied