ساتھ نِبھانے والے آخری سانس تک ساتھ نِبھاتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ساتھ نِبھانے والے آخری سانس تک ساتھ نِبھاتے ہیں
چھوڑ جانے والے بِیچ راہ میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 164
07 Aug, 2024