سادہ دلی کو سادگی کہا نہیں کرتے
Poet: UA By: UA, Lahoreہر کسی کو راز داں کیا نہیں کرتے
ہر کسی راز دل کہا نہیں کرتے
سادگی اچھی ہے لیکن اتنی بھی نہیں
سادہ دلی کو سادگی کہا نہیں کرتے
More General Poetry
ہر کسی کو راز داں کیا نہیں کرتے
ہر کسی راز دل کہا نہیں کرتے
سادگی اچھی ہے لیکن اتنی بھی نہیں
سادہ دلی کو سادگی کہا نہیں کرتے