سارا دن لکھنےمیں مشغول رہتا ہوں
پیاری باتیں لکھتاحسب محمول رہتاہوں
دنیا میں اچھی یادیں چھوڑ کرجانی ہیں
میں کبھی کچھ نہ لکھتا فضول رہتا ہوں
کانٹوں کی سیج پہ اب بسیرا ہےمیرا
خاروں کےدرمیاں بنکرپھول رہتاہوں
جن میں منافقت و دھوکہ بازی نہ ہو
میں بناتا ایسےپیارےاصول رہتا ہوں
مجھےسستی شہرت کی چاہت نہیں
جس حال میں رہوں مقبول رہتاہوں