سارےشکوے گلے وہ دھو گیا ہے میری آنکھوں کو وہ بھگو گیا ہے زندگی بھرساتھ نبھانے کا وعدہ کرکہ اب نہ جانے وہ کہاں کھو گیا ہے