ساقی تیری محفل میں آنے کا شوق ہے ان کو جو مہ کو دیکھتے مخمور ہوگئے پیتے تو خدا جانے کیا حشر بپا کرتے چھوتے ہی جام جو نشےمیں چور ہو گئے مجبور تھے آزردہ و دلگیر تھے ابھی ساقی تیری نظر سے مسرور ہوگئے