Add Poetry

سال نو کی آمد

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

گزر جاتے ہیں ماہ وسال بھی گزرتے وقت کے ساتھ
جاتے جاتے لے جا تے ہیں بہت کچھ ا پنے ساتھ

چھوڑ جاتے ہیں غور و تفکر کے بہت سے سوالیہ نشان
واضح ہوتے ہیں حل بعد سوچ بچارسے وفت کےساتھ

حاصل وحصول کا عمل رہتا ہے جاری ماہ وسال کےساتھ
ہوسالِ نو کی آمد درخشندے خوش آئند امن و سلامتی کےساتھ



 

Rate it:
Views: 451
28 Dec, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets