سال نو کی بہار

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

بیتے وقت کی چلمن اُٹھا کر اُس پار جو دیکھو
گزرے وقت کے آیئنہ میں خود پر نگاہ ڈال کر جو دیکھو

پھر اپنی غفلت و کوتا ہی کو زرا سنوار کر تو دیکھو
گزشتہ سال سے بہتر طور پھر سالِ نو کی بہار دیکھو
 

Rate it:
Views: 382
28 Dec, 2020