سال گرہ کی .......

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

سوچتا ہوں میں بھی مبارکباد دےدوں آج سال گرہ کی
کہ جس دن وجود میں آپ آئےخلق خدا کےروپ میں

خود آپ نےاپنی تاریخ پیدائش بتا رکھی ہےبیس جون
جہاں میں آپ بھی تشریف لائے چلچلاتی دھوپ میں

 

Rate it:
Views: 430
14 Jul, 2019
More Political Poetry