سانحہ
Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachiسانحہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا
گلشن سے پھولوں کا ہی فنا ہو جانا
زخم لگیں خاروں سے اور ہاۓ ستم
مخملیں گلوں پر ہو غضب کا ڈھانا
More Sad Poetry
سانحہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا
گلشن سے پھولوں کا ہی فنا ہو جانا
زخم لگیں خاروں سے اور ہاۓ ستم
مخملیں گلوں پر ہو غضب کا ڈھانا