میرا دیس بهی عجب نرالا ہے
جہاں کوئ نہ پوچهنے والا ہے
کندهے تهک گئے لاشیں ڈهو ڈهو کر
آنکهیں خشک ہوئ ہیں رو رو کر
اے ذمے داروں بتا و ذرا
ان معصوموں کا قصور کیا
کب تک یونہی پهول مر جهائیں گے
کب تک لاشیں ہم اٹهائیں گے
کب تک زندوں کو جلاو گے
کب تک مجرموں کو بچاو گے
کب تک موت سے تم کهیلاو گے
کب تک قانون پے عمل کرواو گے
کیسے لوگوں سے پڑ گیا پالا ہے
ہر کوئ قانون سے بالا ہے
میرا دیس بهی عجب نرالا ہے
یہاں کوئ نہ پوچهنے والا ہے