ساون کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ساون کی طرح برستی رہتی ہیں آنکھیں
تجھے دیکھنےکوترستی رہتی ہیں آنکھیں

وہ جس راہ سے ایک بار گزر جاتے ہیں
ان کےنقش پا کو تکتی رہتی ہیں آنکھیں

Rate it:
Views: 683
20 Jan, 2016