سایوں کا پیچھا
Poet: nigahtyasmin By: nigahtyasmin, gujratنا بھاگ سایوں کے پیچھے اے دل ذرا سنبھل جا
سورج کے ڈھلتے ھی یہ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
یہ تو روشنی کے ہمسفر ھوتے ہیں سمجھ نا دان
جو ساتھ دے اندھیروں میں وہی اصل ساتھی ھوا کرتے ہیں
More General Poetry






