سایہ
Poet: Mehmood By: Mehmood Khan, Karachiمیں ہوں تنہا پر ساتھ میرا سایہ ہے
زندگی کا تمام یہ میرا سرمایہ ہے
مدتیں بیت چلیں تنہا چلتے چلتے
تنہائیوں کا ساتھی یہ میرا سرمایہ ہے
اجالوں میں تو قدموں میں بچھا جاتا ہے ہر دم
اندھیروں میں ہرجائی ہوتا یہ میرا سایہ ہے
روشنیوں سے بہت پیار مگر ہے اسکو
تاریک شبوں میں تنہا کر جاتا یہ میرا سایہ ہے
More Sad Poetry






