سب دوستوں کومیراآخری سلام ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ کوئی کاروبارنہ ہی کام ہے
زندگی میں سکون نہ آرام ہے
سب بھلے دنوں کے ساتھی ہیں
اب کڑاوقت ہےاورگردش ایام ہے
اس زندگی کوکیسےزندگی کہہ دوں
یہ زندگی ہے یا غموں کی شام ہے
تم سب سےبہت سیکھنےکو ملا
جیواورجینےدویہی میراپیغام ہے
آپ کی محفل میں بےحد پیار ملا
سب دوستوں کومیراآخری سلام ہے
More General Poetry






