سب سہنا ہے مجھے
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiسب سہنا ہے مجھے
اب یہی رہنا ہے مجھے
نہ راہی کوئی نہ منزل کوئی
اب بے وجہ جیناہے مجھے
ذوق نظر کیا کےکوئی
جب آئینہ ہی نا رہے
ایسے علم میں
سب پیمان وفا
بذلی پاس وضع سب کھونا ہے
ابن آدم کہ اس کھیل میں
اپنےآنچل میں کچھ پھول بھر ے
انہی کانٹوں کے سنگ خوش رہنا ہے مجھے
پھر وہی طلب
پھر وہی حوس
آہ اے شام
یہ کیسے پھر جینا ہے مجھے
More General Poetry






