تم کیسی باتیں کرتے ہو ان باتوں کا یہ موقعہ ہے سوچ پہ کیا پابندی ہے خیال کو کس نے روکا ہے یہ چاروں طرف بکھرے جلوے یہ شوخ ادا رنگین جہاں جو کچھ کہ ہم نے دیکھا ہے سب ان نظروں کا دھوکہ ہے