سب کچھ لوٹ لو

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

سب کچھ لوٹ لو ہمیں برباد کردو
تاریک کر کے اس وطن کو ہمیں آزاد کردو

جیبیں و الماریاں اپنی خوب بھر لو
اپنے گھروں کو بہت روشن کرلو

قوم کی فکر مت کرنا تم اے لیڈروں
قوم تو برباد ہوگئی تم اپنے آپ کو آباد کرلو

Rate it:
Views: 634
09 Jul, 2010
More Political Poetry